علامہ منیر احمد یوسفی  

تحفظ ناموس رسالتﷺ کے بانی سیدنا ابو بکر صدیق

تحفظ ناموس رسالتﷺ کے بانی سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ تحریر:علامہ منیر احمد یوسفی حضور نبی کریم رؤف ورحیمﷺ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو ستاروں کی مانند فرمایا ہے۔ ارشاد مبارک ہے ‘‘میرے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم آسمان کے روشن ستاروں کی طرح ہیں تم ان میں سے جس کی اقتداء کروگے ہدایت پاؤ گے۔’’ (مشکوۃ، ص۵۰۴) تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں خلفائے راشدین کا مقام تاریخ انسانیت اور تاریخ اسلام میں اپنی نظیر آپ ہے۔اسلامی نظا...