ایصالِ ثواب کا پہلا طریقہ
اِیصالِ ثواب کے طریقے ملک العلما حضرت علامہ مولانا سیّد محمد ظفرالدین قادری برکاتی رضوی فاضلِ بہار (خلیفۂ اعلیٰ حضرت) نے ’’نُصْرَۃُ الْاَصْحَاب بِاَقْسَامِ اِیْصَالِ الثَّوَاب‘‘ (1354ھ) کے نام سے ایک مفصّل و مدلل فتویٰ تحریر فرمایا، جس میں آپ نے ایصالِ ثواب کے پچیس (25) طریقے بیان کیے ہیں۔ ماہ نامہ ’’ضیائے طیبہ‘‘ میں اُن طریقوں میں سے وقتاً فوقتاً کوئی نہ کوئی طریقہ شامل ِ اش...