محمد حنیف اللہ والا ضیائی  

تم کیا گئے کہ رونق محفل چلی گئی

تم کیا گئے کہ رونق محفل چلی گئی محمد حنیف اللہ والا ضیائی المدينة المنورة ______________________________________________________   حضرت علامہ سید شاه تراب الحق قادری رحمة الله عليه كے متعلق کچھ کہنا اور لكهنا آفتاب کو چراغ كى روشنى ميں ديكهنے کے مترادف ہےتاہم آفتاب کو دیکهنے اور اس سے متمتع ہونے کے بغیر چارہ بهی نہیں. آپ مسلک اعلٰی حضرت کے پاسبان تهے تاهم آپ کے تمام فیصلے آپ کی باطنی قوت اور خداداد بصیرت کا نتیجہ تھا۔آپ بہت بڑے موخد ہیں...