قائدین تحریک آزادی
یوم آزادی سیریز
قائدین تحریک آزادی
مرتب و ترسیل :
نوری مشن/رضا لائبریری، مالیگاؤں /اشرفیہ اسلامک فاؤنڈیشن، حیدرآباد دکن
☆ہندوستان کو انگریز کے استبداد سے آزاد کرانے والے اور اپنے خون سے ملک کو گلزار بنانے والے مجاہدین آزادی
محرکین تحریک آزادی:
حضرت شاہ ولی اللہ محدِث دہلوی
حضرت مرزا مظہر جان جاناں نقشبندی مجددی دہلوی
حضرت شاہ عبدالعزیز محدِث دہلوی
حضرت قاضی ثناء اللہ مجدِدی پانی پتی
حضرت شاہ رفیع الدین محدِث دہلوی
حضرت مفتی محمد عوض عثمانی بدایونی ثم بریلو.
حضرت مفتی شرفُ الدین رام پوری
قائدین تحریک آزادی
شیر میسور ٹیپو سلطان
حافظ رحمت خاں روہیلہ
صدرالصدور مفتی صدرالدین آزردہ دہلوی
قائد انقلاب علامہ فضلِ حق خیرآبادی
مولانا فیض احمد عثمانی بدایونی
مولانا سیداحمد اللہ شاہ مدراسی
مفتی عنایت احمد کاکوروی
مولانا شاہ احمد سعید مجددی نقشبندی دہلوی
مولانا ڈاکٹر وزیرخاں اکبرآبادی
مولانا وہاج الدین مرادآبادی
مولانا لیاقت علی الٰہ آبادی
مولانا امام بخش صہبائی دہلوی
مولانا سید کفایت علی کافی مرادآبادی
مولانا رضا علی خاں بریلوی
مولانا رحمت اللہ کیرانوی
مولانا سید محمدقاسم شاہ داناپوری
خان بہادر خاں روہیلہ
جنرل بخت خاں
سلطان ہندوستان بہادر شاہ ظفر
اعلٰی حضرت امام احمد رضا خاں بریلوی
شیخ المشائخ حضرت سید علی حسین اشرفی میاں کچھوچھوی
پیر جماعت علی شاە محدث علی پوری
حجة الاسلام علامه حامد رضا خان بریلوی
تاج العلماء سید اولاد رسول محمد میاں مارھروی
مولانا دیدار علی شاە الوری
مولانا عبدالحامد بدایونی
شیر بیشه اھلسنت علامہ حشمت علی خان لکھنوی
پروفیسر سید سلیمان اشرف بہاری
مفتی محمد برہان الحق جبلپوری
مفتی آگرە مفتی عبدالحفیظ حقانی
تاج العلماء مفتی عمر نعیمی مرادآبادی
مولانا قیام الدین عبد الباری فرنگی محلی
مولانا محمد علی جوہر
مولانا شوکت علی
مفتی اعظم علامہ محمد مصطفٰی رضا خان بریلوی
محدث اعظم ھند سید محمد اشرفی کچھوچھوی
مبلغ اسلام علامہ عبدالعليم میرٹھی صدیقی
صدرالافاضل علامہ سید نعیم الدین مراد آبادی
شہید اشفاق اللہ خان
مولانا عبدالماجد قادری بدایونی
مولانا عبد الحامد قادری بدایونی
مولانا نثار احمد کانپوری
منشی رسول بخش کاکوروی
غلام امام شہید
امیر مینائی
مفتی مظہر کریم دریابادی
منیر ؔشکوہ آبادی
شہزادہ فیروز شاہ
نواب مجو خاں مرادآبادی
مولانا معین الدین اجمیری
مولاناشاہ محمد فاخر الہ آبادی
بیگم حضرت محل
اسیر دہلوی
مولانا کفایت علی کافی شہید مرادآبادی کو جب تختہ دار پر چڑھایا گیا تو آپ کی زبان پر یہ شعر تھا:
سب فنا ہوجائیں گے کافیؔ ولیکن حشر تک....
نعت حضرت کا زبانوں پر سخن رہ جائے گا!
نوٹ: عنقریب غداران ھندوستان کی بھی ایک فہرست پوسٹ کی جائے گی تا کہ چہرے پہچانے جائیں-
انگریز کی مذمت میں ان کے معاون یہودیوں کی مصنوعات کا مستقل بائی کاٹ کیجئے