محرم رشتے جنسی درندے کیوں کر بنتے ہیں
محرم رشتے جنسی درندے کیوں کر بنتے ہیں؟ سوشل میڈیا کیا آج کی بچیاں اپنے محرم رشتوں سے بھی محفوظ نہیں؟ ماحول یا معاشرے میں یہ بگاڑ کیوں کر پیدا ہو رہا ہے؟ بچیاں جائیں تو کہاں جائیں؟ ان سوالات کے پیدا ہونے کی وجہ کے پیچھے کچھ وجوہات و واقعات ہیں، جن کا ذکر آگے ہوگا. ہم سب اپنے تئیں ایک اسلامی معاشرے کے باسی ہیں جہاں ہمیں مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے. ہمارے نام مسلمانوں والے اور کام بھی کسی حد تک مسلمانوں والے ہیں. باقی بھول چوک اللہ معاف کر...