کنزالایمان اورشانِ الوہیت
کنزالایمان اورشانِ الوہیت تحریر:پروفیسرمحمداسلم پرویز انسان جب روشن خیالی زعم میں مبتلاہوکرہمہ جہتی مساوات کا پرستار ہوجاتاہے تو اسے نبی اور پیغمبربھی ہمہ جہتی مساوات کے نظریہ کے تحت اپنے جیسے عیب دارنظرآنے شروع ہوجاتے ہیں وہ ظاہر پرستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اہل دل کے جذبات کو مجروح کررہاہوتاہے پھرایسی ہی رومیں بہہ کر بندے کا اپنے خداسے تعلق بھی کم سے کم تر اور کمزورترہوتاچلاجاتاہے۔ ایسے عالم میں انسان کو یہ خیال بھی آناشروع ہوجاتے ہے کہ اللہ تعا...