پروفیسرسیداسد محمودکاظمی  

کنزالایمان اورعقیدۂ الوہیت ورسالت

کنزالایمان اورعقیدۂ الوہیت ورسالت پروفیسرسیداسد محمودکاظمی قرآن عظیم کتاب مبین ہے[۱]ہرشےکاواضح بیان ہے[۲]ہرخشک و ترکی جامع[۳] اور ہر چھوٹی بڑی چیزکو سمیٹےہوئے ہے[۴]عالمین کے لیے نصیحت ہے[۵]مکمل کتاب ہے[۶] ان خصوصیات کے ساتھ سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ خالق و مالک کا بےمثل و مثیل کلام ہے۔ قرآن عظیم کے کتاب اللہ ہونے کی کیادلیل ہے؟ ملاحظہ فرمائیےقرآن نے اتنے مشکل سوال کے جواب کیلیےنہ تو منطقیانہ وفلسفیانہ اصطلاحات کا استعمال کیا ہے اور نہ کوئی اد...