علمائے اسلام  

حضرت خواجہ یحیی بن عمار شیبانی ہراتی

حضرت خواجہ یحیی بن عمار شیبانی ہراتی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ ہرات کے عظیم مشائخ میں سے تھے، آپ عبداللہ بن خفیف کی صحبت میں وقت گزارتے تھے، سب سے پہلے ہرات میں جو شخص علم تصوّف، رسوم دینیہ اور اتباع سنت وہ آپ کی شخصیت  تھی، چنانچہ قاضی ابوعمر بسطامی رحمۃ اللہ علیہ ہرات میں آئے ، حضرت خواجہ یحییٰ کی مجالس میں حاضری دی تو کہنے لگے میں مشرق و مغرب کے تمام ممالک میں گیا ہوں، مگر میں نے ہرات میں دین کو تروز تازہ پایا، اور یہ حضرت شیبانی رحم...