تلاش کے نتائج یوم وفات ربیع الثانی کل نتائج ( 148 )

حضرت مولانا عبدالباسط

حضرت مولانا عبدالباسط رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کا اسمِ گرامی حضرت مولانا عبدالباسط بن مولانا رستم علی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہماتھا۔  سیرت وخصائص:  آپ ہندوستان کے علماء کرام اور فقہائے عظام میں سے تھے۔ حدیث و تفسیر و فروع و اصول میں اللہ کی نشانیوں میں سے ایک علامت تھے آپ علوم قرآنیہ میں ماہر مانے جاتے تھے، اپنے زمانے میں شہرۂ آفاق عالم دین مانے جاتے تھے آپ کی شہرت سارے ہندوستان میں تھی، تفسیر ذوالفقار خانی اور ر...

فاضل جلیل حضرت مولانا عبد الغنی صابری

فاضل جلیل حضرت مولانا عبد الغنی صابری  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: مولانا عبدالغنی۔والد کا اسمِ گرامی:مولانا حکیم غلام رسول علیہ الرحمہ۔ تاریخِ ولادت: مولانا عبد الغنی  1311ھ،مطابق 1893ء کو میں بمقام وسوہہ (ضلع ہوشیار پور ، بھارت ) میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ کے اساتذہ کے بارے میں تفصیلات نہ مل سکیں ۔ صرف اتنا معلوم ہو سکا کہ امر تسر  کےکسی مدرسہ میں تعلیم حاصل کی ۔ ابتداءً  آپ غیر مقلد تھے ۔جب کہ آپ کے والدِماجد...

مفتی عبد الحمید قادری

مفتی عبد الحمید قادری  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:  اسمِ گرامی: مفتی عبدالحمید قادر ۔والد کا اسمِ گرامی: استاذ الحفاظ حافظ عبد المجیدقادری رحمۃ اللہ علیہ۔ تاریخِ ولادت: حضرت مولانا مفتی عبد الحمید قادری  1319ھ،مطابق 1901ء میں قصبہ "آنولہ"(ضلع بریلی ۔ یو ۔ پی انڈیا)میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: قرآن پاک والد ماجد سے حفظ کیا ، فارسی اور عربی کی ابتداء کتابیں مونانا برکت اللہ اور مولانا رحیم بخش  سے پڑھیں ، بعد ازاں بریلی شرف جاکر مو...

حضرت شیخ عبدالکبیر پانی پتی

حضرت شیخ عبد الکبیر پانی پتی ﷫ نام ونسب: اسم گرامی:  شیخ عبدالکبیر۔ لقب: بالاپیر، چشتی صابری، پانی پت شہر کی نسبت سے ’’پانی پتی ‘‘ کہلاتے ہیں۔سلسلہ ٔ نسب: حضرت  شیخ عبدالکبیر بن قطب العالم  شیخ  عبدالقدوس گنگوہی  بن شیخ اسماعیل بن شیخ صفی الدین۔آپ کےجدامجدشیخ صفی الدین حضرت میر سید اشرف جہانگیرسمنانی ﷫ کے مریدتھے۔آپ کاسلسلہ ٔنسب چندواسطوں سےحضرت امام ابوحنیفہ ﷜ پرمنتہی ہوتاہے۔ تحصیل علم: آپ﷫ عل...

حضرت فاضل شہیر مولانا مفتی محمد عبدالقیوم ہزاروی

حضرت فاضل شہیر مولانا مفتی محمد عبدالقیوم ہزاروی لاہو علیہ الرحمۃ    استاذ العماء حضرت علامہ مولانا ابوسعید مفتی محمد عبدالقیوم ہزاروی بن مولانا حمیداللہ ۲۹؍شعبان المعظم ۱۳۵۲ھ/ ۱۸؍دسمبر ۱۹۳۳ء میں بمقام میراہ علاقہ اپرتناول، مانسہرہ (ہزارہ) پیدا ہوئے۔ آپ کے خاندان کے اکثر افراد علم دین اور حفظِ قرآن کی لازوال دولت سے بہرہ ور ہیں۔ آپ نے ابتدائی کتب فارسی، جنیدھیڑ شریف ضلع گجرات میں اپنے چچا مولانا محبوب الرحمٰن سے پڑھیں، جبکہ مولانا مذ...