شہدائے احد  

سیدالشہداء حضرت سیدنا امیرحمزہ

سیدالشہداء حضرت سیدنا امیرحمزہ رضی اللہ عنہ نام ونسب: اسمِ گرامی:سیدنا امیرِحمزہ۔کنیت:ابوعمارہ۔لقب:اسداللہ واسدرسول اللہﷺ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:سیدنا حمزہ بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدِ مناف بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب  لوئی بن غالب(الیٰ آخرہ)۔ والدہ کا اسمِ گرامی: ہالہ بنتِ اھیب بن عبدِ مناف بن زہرہ۔حضرت ہالہ نبی اکرم ﷺکی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاکی چچا زاد بہن تھیں۔سیدنا امیرحمزہ  رضی اللہ عنہ نبی اکرم ﷺکے چچا اور رضاعی...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا مصعب بن عمیر بن ہاشم

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا مصعب بن عمیر بن ہاشم رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت سیدنا مصعب بن عمیر بن ہاشم بن عبد مناف بن عبد الدار بن قصی بن کلاب بن مرہ قرشی عبدری: ان کی کنیت ابو عبد اللہ تھی اور برگزیدہ فضلائے صحابہ اور سابقوں اولون سے تھے۔ انہوں نے اس وقت اسلام قبول کیا۔ جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دار ارقم میں قیام فرما تھے۔ انہوں نے قوم اور ماں کے ڈر سے اپنے اسلام کو چھپائے رکھا۔ وہ وقتاً فوقتاً چھپ چھپا کر حضور سے ملتے رہتے تھے۔ ایک دفعہ عثمان ...

غسیل الملائکہ شہید غزوہ احد حضرت سیدنا حنظلہ بن ابی عامر

غسیل الملائکہ شہید غزوہ احد حضرت سیدنا حنظلہ بن ابی عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب:           حنظلہ بن ابی عامر الراہب عمرو بن صیفی بن زید بن امیہ بن  ضیعہ۔           جب کہ بعض اہل علم نے آپ  کا نام و نسب یوں بیان کیا ہے: حنظلہ رضی اللہ عنہ بن عمرو ابی عامر الراہب بن صیفی بن نعمان بن مالک بن امیہ بن ضبیعہ بن زید بن مالک بن عوف بن عمرو بن عوف ب...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عباد بن سہل

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عباد بن سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب:۔  عباد رضی اللہ عنہ بن سہل بن محزمہ بن قلع بن حریش بن عبد الشہل۔           انصار کے قبیلے بنو عبد الشہل کے فرد ہیں۔ صفوان بن امیہ جمحی کے ہاتھوں غزوۂ احد مین قتل ہر کو مرتبہ شہادت پر فائز ہوئے۔ رضی اللہ عنہ و ارضاہ، آمین۔ (شہدائے بدر و احد)  ...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا حسیل بن جابر

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا حُسیل بن جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب:۔        حِسل رضی اللہ عنہ(حُسَیل)بن جابر بن ربیعہ بن فروہ بن حارث بن مازن بن قطیعہ بن عبس ، المعروف یمان عبسی ، آپ حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ کے والد ہیں۔           آپ کے آباء و اجداد میں ایک یمان بن حارث بن قطیعہ بن عبس بن بغیض ہیں۔ اس لیے آپ ‘‘یمان’’اور ‘‘قطیعہ&rsquo...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا انیس بن قتادہ

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا اُنیس بن قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام ونسب  انیس رضی اللہ عنہ بن قتادہ بن ربیعہ بن خالد بن حارث بن عبید بن زید بن مالک بن عوف عمرو بن مالک بن اوس۔ آپ خنساء بنت خدام اسدیہ رضی اللہ عنہا کے شوہر نامدار ہیں۔ بدری صحابی ہیں۔ غزوہ احد میں اخنس بن شریق کے ہاتھوں زخمی ہو کر جامِ شہادت نوش فرمایا ۔ بعض اہل علم نے آپ کا نام ’’انس ‘‘ بھی ذکر کیا ہے۔ رضی اللہ عنہ وارضاہ، آمین  ...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ابو حیہ

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ابو حیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام ونسب واقدی کے بیان کے مطابق آپ کا نام و نسب یوں ہے: مالک بن عمرو بن ثابت بن کلفہ بن ثعلبہ بن عمرو بن عوف۔ بعض اہلِ علم نے آپ کا نام ’’ عامر ‘‘ اور آپ کی کنیت ’’ ابو حنہ‘‘ لکھی ہے۔ آپ سعد بن خیثمہ کے مادری بھائی ہیں ۔ بدری صحابی ہیں ۔ آپ بھی غزوہ احد میں جامِ شہادت نوش فرما کر فائز المرام ہوئے۔ رضی اللہ عنہ وارضاہ، آمین  ...