مفتی عبد العزیز مزنگ
حضرت مولانا مفتی عبدالعزیز مزنگ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا مفتی ابو رشید محمد عبد العزیز ابن میاں محمد فضل الدین ( م یکم صفر ، ۶ نومبر ۱۳۳۷ھ/۱۹۱۸ء ) ابن محمد عطاء اللہ ابن میر عبد الحکیم ابن میر قائم ابن میر شرف اللہ ابن میر زمان اللہ ( یکے از خلفائے با با نصیب الدین غازی) موضع چانگا نوالی (مضافات جلال پور جٹاں ضلع گجرات ) میں پیدا ہوئے ، مدرسہ رحیمیہ نیلا گنبد لاہور میں مولانا محمد عالم س...