/ Tuesday, 19 March,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(222)  تلاش کے نتائج

حضرت زکریا علی نبینا

حضرت زکریا علی نبینا علیہ السلام حضرت مریم علیہا السلام کے کفیل حضرت زکریا علیہ السلام: فَتَقَبَّلَهَا رَبُّهَا بِقَبُوْلٍ حَسَنٍ وَّ اَنْۢبَتَهَا نَبَاتًا حَسَنًالا وَّ كَفَّلَهَا زَكَرِیَّا كُلَّمَا دَخَلَ عَلَیْهَا زَكَرِیَّا الْمِحْرَابَلا وَجَدَ عِنْدَهَا رِزْقًاج قَالَ یٰمَرْیَمُ اَنّٰى لَكِ هٰذَا قَالَتْ هُوَ مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ اِنَّ اللّٰهَ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍo (پ ۳ سورت آل عمران ۳۷) تو اسے اس  کے رب نے اچھی طرح قبول کیا۔ اسے اچھا پروان چڑھایا اور اسے زکریا (علیہ السلام) کی نگہبانی میں دیا جب زکریا (علیہ السلام) اس کے پاس اس کی نماز پڑھنے کی جگہ جاتے اس کے پاس نیا رزق پاتے، کہا: اے مریم یہ تیرے پاس کہاں سے آیا؟ بولیں وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے بیشک اللہ تعالیٰ جسے چاہے بے گنتی دے۔ اچھی طرح قبول کرنے کا ایک مطلب تو یہ ہے کہ حضرت مریم علیہا السلام اور ۔۔۔

مزید

حضرت سید محمد میاں جیلانی نوساروی

حضرت سید محمد میاں جیلانی نوساروی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت زندہ شاہ

حضرت زندہ شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           آپ کا مزار ۶ ذی الحجہ ۱۳۶۲ھ میں ظاہر ہوا تھا کسی آدمی کو آپ نے خواب میں اشارہ فرمایا کہ میری اس جگہ قبر ہے اس کو ظاہر کرو، چناں چہ آپ کہ قبر کو ظاہر کیا گیا اورآپ زندہ شاہ کے نام سے مشہور ہوگئے آپ کا مزار معصوم شاہ بخاری مسجد کھارا در کراچی میں واقع ہے مزید آپ کے متعلق معلومات حاصل نہ ہوسکیں۔ (اخبار الاخیار ص۶۹، ۷۰) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔

مزید

حضرت بابا بھولے شاہ فیروز پوری

حضرت بابا بھولے شاہ فیروز پوری رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ مقیم حجرہ شریف

حضرت شاہ مقیم  حجرہ شریف علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت پیرامیر شاہ قادری

حضرت پیرامیر شاہ قادری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت یعقوب بن اسحاق علی نبینا

حضرت یعقوب علیہ  السلام حضرت یعقوب علیہ السلام حضرت اسحاق علیہ السلام کے بیٹے اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پوتے ہیں اور حضرت یوسف علیہ السلام حضرت یعقوب علیہ السلام کے بیٹے ہیں۔حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"الکریم ابن الکریم ابن الکریم ابن الکریم یوسف بن یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم"کریم ابن کریم ابن کریم بن کریم یوسف بن یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم ہیں۔ یعقوب علیہ السلام کے بیٹے: یعقوب علیہ السلام کے بارہ بیٹے ہیں یعنی یوسف علیہ السلام کے گیارہ بھائی ہیں۔ ان کے نام یہ ہیں یہودا، روبیل، شمعون، لادی، ریالون، یشجر، دینہ یہ تمام لڑکے آپ کی زوجہ لیا بنت لیان بن فاہر کے بطن سے ہیں، یہ زوجہ حضرت یعقوب علیہ السلام کی خالہ کی لڑکی تھی۔ دان، یفتالی، جاد، آشریہ لڑکے زلقہ  اور بلھتہ کے بطن سے تھے۔ حضرت یوسف علیہ السلام اور بنیامین راحیل کے بط۔۔۔

مزید

حضرت علامہ سید محمد طیب شاہ

حضرت علامہ سید محمد طیب شاہ رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضور پیر سید صادق شاہ حسینی مدنی چشتی قادری

حضور پیر سید صادق شاہ حسینی مدنی چشتی قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت سیف الدین چشتی

حضرت سیف الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید