تلاش کے نتائج یوم وفات ذیقعدہ کل نتائج ( 169 )

حضرت مولانا مفتی محمد عبد العزیزرحمۃ اللہ علیہ

حضرت مولانا مفتی محمد عبد العزیزرحمۃ اللہ علیہ (مفتی ِ الگوں) نام ونسب: اسمِ گرامی:حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عبدالعزیز﷫۔لقب: مفتیِ الگوں۔یہ لقب علاقہ (الگوں) کی نسبت سےہے۔آپ کےتاریخِ ولادت اور خاندان کےبارےمیں معلومات دستیاب نہیں ہوئی۔ تحصیلِ علم: حضرت شرفِ ملت علامہ عبدالحکیم شرف قادری﷫فرماتےہیں:’’ امین الحسنات حضرت مولانا سید خلیل احمد قادری﷫ خطیب مسجد وزیر خاں نے ایک دفعہ بر سبیل تذکرہ راقم سے بیان کیا کہ حضرت مفتی صاحب ابتداء ...