علمائے اسلام  

حضرت شیخ نصیر الدین محمود چراغ دہلی

  حضرت سلطان المشائخ کی کرامات میں سے سب سےبڑی کرامت حضرت شیخ نصیر الدین یحیی اودھی چراغ دہلی قدس سرہٗ ہیں۔ صاحب مراۃ الاسرار لکھتے ہیں کہ حضرت شیخ نصیر الدین محمود قدس سرہٗ کا شمار اکابر اولیاء  ہند میں ہوتا ہے۔ آپکی شان بہت بلند، علم بے  پایاں اور احوال (پوشیدہ) کے مالک تھے اور ابتدائے سلوک سےلیکر انتہا تک مسلسل ریاضت و مجاہدات میں مشغول رہے۔ تسلیم ورضا  میں آپ کا ثانی نہیں تھا۔ آپ حضرت سلطان المشائخ کے بزرگ ترین خلیفہ ہیں ا...

شیخ الاسلام حضرت خواجہ سید نصیر الدین محمود چراغ دہلوی

شیخ الاسلام حضرت خواجہ  سید نصیر الدین محمود چراغ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: سید نصیرالد ین محمود۔لقب: چراغ دہلی۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:   حضرت خواجہ سیدنصیر الدین چراغ دہلی بن سید یحیٰ بن سید عبداللطیف یزدی۔علیہم الرحمہ۔آپ کاخاندانی تعلق حسنی ساداتِ کرام سے ہے۔آپ کےجد امجد  خراسان سے لاہورتشریف لائے،اور پھر  لاہور سےہجرت کرکےاودھ مستقل سکونت اختیار کرلی۔(خزینۃ الاصفیاء:219) چراغ دہلی کی وجہ تسمیہ:لقب &rsquo...