علمائے اسلام  

شیخ عزیز اللہ متوکل قدس سرہ

آپ شیخ باجن کے پیر ہیں جو حضرت شیخ علی متقی قدس  سرہ کے پیر و مرشد تھے بڑے زاہد اور متقی تھے۔ رات ہوتی گھر میں جو کچھ ہوتا ہمسایوں کو دے دیتے تھے حتٰی کہ گھر میں پانی بھی اتنا ہی رکھتے جو نماز تہجد کے وضو کے کام آسکتا تھا امراء اور دنیا داروں کو اپنی مجلس میں آنے کی اجازت نہ دیتے تھے ایک دن وہاں کے ایک امیر آدمی نے آپ کے صاحبزادوں سے درخواست کی کہ حضرت کی زیارت  کی اجازت لے دیں آپ نے بچوں کے اصرار پر اجازت تو لے دی مگر  فرمایا وہ ل...

حضرت شیخ عزیزاللہ متوکل

آپ شیخ علی متقی کے پیر شیخ باجن کے مُرشِد تھے۔ فقر و توکل میں اُونچا مقام رکھتے تھے جب رات ہوتی تو ضرورت سے زیادہ جو چیز گھر میں ہوتی وہ سب پڑوسیوں پر تقسیم کرتے یہاں تک کہ وضو کا پانی بھی صرف اتنا ہی رہنے دیتے جو نماز تہجد کے وقت طہارت کے لیے ضروری ہوتا، مالداروں کو اپنی مجلس میں جگہ نہ دیتے تھے۔ ایک دن کسی رئیس نے آپ کے کسی صاحبزادے سے یہ خواہش کی کہ شیخ کی زیارت کرنے کا شوق ہے انہوں نے کہا شوق سے آئیےلیکن شرط یہ ہے کہ جوتوں کے پاس دوسرے فقیروں...