حضرت مولاناعبدالسلام عباسی بدایونی
حضرت مولاناعبدالسلام عباسی بدایونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مشاہیر علمائے ہند میں تھے، ۱۲۷۱ھ میں پیدا ہوئے، اپنےچچا مولانا بہا مالحق (تلمیذ رشید مولانا بحر العلوم فرنگی محلی) اور علماءرامپور سے اخذ علوم کیا، ریاست رام پور میں قاضی محکمہ شرعی تھے، حضور شاہ آل احمد اچھے میاں مارہروی کے مرید تھے، مرشد کےبرادر زادہوجانشین حضرت مخدوم شاہ آل رسول قدس سرہ نےخرقہ اور مثال خلافت سے نوازا، آخرمیں مسجد نشین ہوگئے تھے، شاعر بھی تھے، کلام بلند ہوتاتھا، زیادہ ت ف...