علمائے اسلام  

حضرت سید احمد حسین

مولانا سید احمد حسین صاحب﷫ (میرٹھ، انڈیا) خلیفہ اعلی حضرت جناب مولاناسید احمد حسین صاحب ﷫، آپ ﷫ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نے اجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں مولانا احمد حسن خاں صاحب ﷫ کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولوی سید احمد حسین صاحب میرٹھ، مجاز طریقت‘‘۔ (تذکرہ خلفائےاعلیٰ حضرت، ص10) آپ﷫کےمزید حالات معلوم نہیں ہوسکے۔ احب...

شیخ عدی بن مسافر

حضرت شیخ عدی بن مسافرشامی ہنکاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ قدمائے مشائخ سے تعلق رکھتے ہیں جناب غوث الاعظم محی الدین عبدالقادر جیلانی۔ حضرت شیخ حماد۔ شیخ دباس۔ شیخ عقیل منجی سے صحبت رکھتے تھے کرامات و خوارق میں مشہور تھے سیدنا غوث الاعظم﷫ پہلی بار سفرِ حج پر روانہ ہوئے تو آپ ہی رفیق سفر تھے ان دونوں بزرگوں نے حج کیا۔سفینۃ الاولیاء کے مصّنف نے آپ کا سالِ وفات ۵۵۷ھ لکھا ہے تذکرۃ العاشفین میں ۵۵۷ھ لکھا ہے آپ کا مزار پر انوار جبل ہنکار میں واقع ہے۔ ع...