30 Nov (سیّدہ)آمنہ (رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 علمائے اسلام متفرق 369 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ)آمنہ (رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) آمنہ رضی اللہ عنہادختر رقیش،بنو غنم بن دودان سے مہاجرہ ہیں،بقول جعفر المستغفری انہیں صحبت حاصل ہو ئی،اور انہوں نے باسنادہ ابن اسحاق سے روایت کی،ابو موسیٰ نے مختصراً ذکر کیا ہے،طبری اور واقدی نے بھی ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء