30 Nov (سیّدہ )عاتکہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 700 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )عاتکہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) عاتکہ دختر عوف بن عبدالحارث بن زہرہ قرشیہ زہریہ جو عبدالرحمٰن بن عوف کی ہمشیرہ تھیں اور مسور بن محزمہ کی والدہ تھیں،انہوں نے اور ان کی بہن شفأ نے ہجرت کی،ابوعمرنے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء