06 Aug عباس بن عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ 2015-08-06 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 397 سال مہینہ تاریخ عباس بن عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) عباس بن عبدالرحمٰن ایک انصاری سے،روح بن عبادہ نے ابن جریح سے،انہوں نےعباس بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے ایک انصاری سےروایت کی،کہ انہوں نے حضورِاکرم کوفرماتے سُنا، دین توایک طےشدہ امرہےاورزعیم گھاٹے میں رہتاہے،ابومندہ نے ذکرکیاہے۔ تجویزوآراء