عبد العزیز بن عبد الرزاق مرغینانی: جامع فروع و اصول تھے،خدا کے فضل سے آپ کے چھ بیٹے تھے جو سب کے سب تدریس و افتاء کی لیاقت رکھتے تھے جب آپ اپنے بیٹوں کے ہمراہ گھر سے نکلتے تھے تو لوگ کہتے تھے کہ سات مفتی ایک گھر سے نکلے ہیں م گر آپ کے بیٹوں میں سے ابو الحسن ظہیر الدین علی بن عبدالعزیز و شمس الائمہ محمود اور جندی اشہر ہیں،وفات آپ کی [1] ۴۷۷ھ میں ہوئی۔
1۔ بعمر ۶۸ سال ’’جواہر المضیۃ‘‘ (مرتب)
(حدائق الحنفیہ)