19 Oct عبد الکریم بزودی 2015-10-19 علمائے احناف علمائے اسلام 751 سال مہینہ تاریخ عبد الکریم بزودی (تذکرہ / سوانح) عبد الکریم بن موسیٰ بن عیسٰی بزودی: آپ فخر الاسلام بزدوی کے جد امجد ہیں اور قلعۂ بزدہ میں جو نسف سے چھ فرسنگ کے فاصلہ پر وقع ہے،رہا کرتے تھے، علوم امام الہدیٰ ابی منصور ماتردیدی تلمیذ بکر جوزجانی سے حاصل کیے اور ۳۹۰ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء