عبداللہ بن عدی بن خیارایک انصاری سے،ابوالیمان نے شعیب سے،انہوں نے زہری سے روایت کی،ہم حضورِاکرم کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے،کہ ایک انصاری نے آکرآپ سے
حاضری کی اجازت طلب کی،اورآپ کوایک طرف لےگیا،اورمنافقین میں سے ایک آدمی کے قتل کی اجازت طلب کی،آپ نے بلندآوازمیں اس سےپوچھا،کیاوہ کلمئہ توحید نہیں
پڑھتا،اورنمازادانہیں کرتا، انصاری نےکہا،اس کے کلمے اورنمازکاکیااعتبار،فرمایا،ایسےلوگوں کے قتل ہی سے منع کیاگیاہے، دونوں نے ذکرکیاہے۔