عبدالرحمٰن ابولیلیٰ نےحضوراکرم کےایک صحابی سے،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نے اپنے والدسے،انہوں نےمحمدبن جعفرسے،انہوں نےشعبہ سے،انہوں نے حکم
سے،انہوں نے عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ سے،انہوں نے ایک صحابی سےروایت کی،کہ حضوراکرم نےفرمایا،جلَب (بیچنےکےلئےسامان دیہات میں لےجانا)اوربیع حاضرایک بادیہ
نشین کےلئےسازگارنہیں، انہی سےمروی ہےکہ رسولِ کریم نے غورہء تمر،تمرمنقی اورثمرسےمنع فرمایادونوں نےذکرکیاہے۔