عبدالرحمٰن بن عویم بن ساعدہ انصارکےچندآدمیوں سے،ابوجعفرنےباسنادہ یونس سے،انہوں نے ابن اسحاق سے،انہوں نے محمدبن جعفربن زبیرسے،انہوں نے عبدالرحمٰن بن
عویم ساعدہ سے، انہوں نےانصارکےچندآدمیوں سے روایت کی،کہ جب ہمیں مکے سے حضورِاکرم کی ہجرت کی خبر ملی،توہم آپ کے انتظار میں شہرسےباہردھوپ میں آکربیٹھ
جاتےتھے،دونوں نے ذکرکیاہے۔