06 Aug عبداللہ بن حارث رحمتہ اللہ علیہ 2015-08-06 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 963 سال مہینہ تاریخ عبداللہ بن حارث رحمتہ اللہ علیہ (تذکرہ / سوانح) عبداللہ بن حارث ایک صحابی سے،شعبہ نےعبدالحمیدصحاب الزیادی سے،انہوں نے عبداللہ بن حارث سے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی کہ حضورِاکرم نےفرمایا،کہ تم رمضان میں سحری ضرورکیاکرو،ایک گھونٹ پانی ہی سے کیوں نہ ہو،دونوں نےذکرکیاہے۔ تجویزوآراء