عبدالعزیز بن علی بن عثمان ماردینی ترکمانی: فقیہ فاضل،عالم کامل تھے۔ علم اپنے باپ سے اخذ کیا اور انہیں سے حدیث کو سُنا اور روایت کیا اور اپنے ہاتھ سے بہت کچھ لکھا۔کئی جگہ مدرس مقرر رہے اور اپنے باپ کی ہی حیات میں ۷۴۹ھ میں وباء سے فوت ہوئے۔
حدائق الحنفیہ