21 Oct عبدالکریم بن محمد 2015-10-21 علمائے احناف علمائے اسلام 604 سال مہینہ تاریخ عبدالکریم بن محمد (تذکرہ / سوانح) عبدالکریم بن محمد بن احمد مدینی: رکن الائمہ لقب تھا،فقیہ فاضل،عالم بے مثل تھے فقہ صدر الاسلام محمد بن محمد بزدوی سے حاصل کی اور ایک کتاب طلبۃ الطلبہ نام ان الفاظ کی لغت میں تصنیف کی جو کتب اصحاب حنفیہ میں آئے ہیں۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء