عبداللہ بن ابوہذیل رحمتہ اللہ علیہ (تذکرہ / سوانح)
عبداللہ بن ابوہذیل ایک صحابی سے،قطربن خلیفہ نےعبداللہ بن ہذیل سے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی،کہ ایک وقت ہم پرایسابھی گزراہے،کہ بھوک کی وجہ سےبوقتِ رفع
حاجت ہمارے پیٹ سےاونٹ کی مینگنیاں نکلتی تھیں،ابونعیم نےذکرکیاہے۔