عبداللہ بن فخر الدین احمد المعروف بہ ابن فصیح بن علی بن احمد عرقی کوفی: جلال الدین لقب تھا۔۷۰۰ھ میں پیدا ہوئے۔اپنے باپ کی طرح جامع علوم نقلیہ و عقلیہ تھےاور حدیث کے بڑےطالب تھے چنانچہ بغداد میں ایک جماعت سے حدیث کو سُنا اور دمشق میں ھافظ زہبی جرزی سے سماعت کیا یہاں تک کہ کمال و فضیلت کو پہنچے۔وفات آپ کی ۷۴۷ھ میں ہوئی۔
حدائق الحنفیہ