عبداللہ بن شفیق ایک صحابی سے،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےوالدسے،انہوں نے شریح بن نعمان سے،انہوں نے حمادسے،انہوں نے خالدالخداء سے،انہوں نے
عبداللہ بن شفیق سے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی انہوں نےپوچھا،یارسول اللہ،آپ کونبوت کب عطا ہوئی،فرمایاجب آدم ابھی بن رہے تھے،ابونعیم نےذکرکیاہے۔