عبداللہ بن زیدابوقلابہ رقاشی ایک صحابی سے،شعبہ نےخالدالخداسے،انہوں نےابوقلابہ سے، انہوں نےایک صحابی سےروایت کیا،کہ انہوں نے حضوراکرم کو
"فیَومَئِذٍلایُعَذِّبُ عَذَابَہُ اَحَد"
پڑھتےسنا،عاصم الاحوال نے جوان کےپاس تھے،کہاکہ میں نے حسن کواسی طرح پڑھتےسنا،خالدالخداءکہتےہیں کہ انہوں نےعبدالرحمٰن بن ابوبکرکواسی طرح پڑھتےسنا۔
اسےعبیداللہ بن موسیٰ نےسلیمان خوزی سے،انہوں نےخالدسے،انہوں نےابوقلابہ سے،انہوں نے مالک بن حویرث سے،انہوں نے رسولِ اکرم سےاسی طرح سنا،ابن مندہ
نےذکرکیاہے۔