26 Oct عبدالوہاب 2015-10-26 علمائے اسلام متفرق 217 سال مہینہ تاریخ یوم وصال0694 عبدالوہاب (تذکرہ / سوانح) عبدالوہاب بن احمد بن سحنون الخطیب: مجد الدین لقب تھا۔فضلاء حنفیہ میں سے عالم ماہر،فاضل بارع،ادیب کامل،شاعر بے مثل،خطیب نیرب تھے۔ مدت تک مدرسہ دماغیہ کے مدرس رہے اور پچھتر سال کی عمر میں ۶۹۴ھ میں وفات پائی۔’’بلند درجات‘‘ تاریخ وفات ہے۔ حدائق الحنفیہ تجویزوآراء