ابوعامر ثقفی ان سے محمد بن قیس نے روایت کی،ان کی حدیث کے بارے میں ایک شخص سے مروی ہے کہ ابوعامرنامی آدمی نے حضورِاکرم کو فرماتے سُنا،سبزی جنت ہے،کشتی
ذریعۂ نجات ہے، عورت خیر ہے،اونٹ باعثِ رنج ہے،اوردودھ عین فطرت ہے،اور قید ثبات فی الدین ہے اور مجھے دھوکادینا نا پسند ہے،ابن مندہ اور ابونعیم نے ذکرکیا
ہے۔