ابوآمنہ فزاری،انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی اور صحبت سے فیض یاب ہوئے،ان سے ابوجعفر فراء نے روایت کی،یہ کوفی شمار ہوتے ہیں، تینوں
نے ان کا ذکر کیا ہے،ان کے نام میں الف پر مد ہے،ابوعمر نے اُمیہ لِکھاہے،لیکن ابن ِماکولانے مدسے لکھا ہے،ابوعمر نے آمنہ او ر اُمیہ دونوں صورتوں سے لکھا
ہے،اور دو علیحدہ آدمی شمار کئے ہیں،