/ Friday, 03 May,2024

ابوعبداللہ خطمی حجازی انصاری رضی اللہ عنہ

ابوعبداللہ خطمی حجازی انصاری،ابن ابوفدیک نے ان کی حدیث عمروبن محمد سے،انہوں نے فلیح بن عبداللہ سے،انہوں نے ان کے والد سے،انہوں نے داداسے روایت کی،حضورِاکرم نے فرمایاپانچ اوصاف انبیاء کی سنت ہیں،حیا،حلم،حجامت،مسواک اورخوشبو،ابومندہ اورابونعیم نے ان کا ذکرکیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں