06 Aug ابوعبداللہ مخزومی رضی اللہ عنہ 2015-08-06 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 787 سال مہینہ تاریخ ابوعبداللہ مخزومی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوعبداللہ مخزومی،صحابی ہیں،ان سے یزید بن مالک نے روایت کی،حضورِاکرم نے فرمایا،جب کسی آدمی کے قدم اللہ کی راہ میں غبارآلود ہوتے ہیں،توایسے شخص پر خداکی طرف سے دوزخ کی آگ حرام ہوجاتی ہے،ابن مندہ اورابونعیم نے ان کا ذکرکیاہے۔ تجویزوآراء