ابوعبداللہ قینی،انہیں صحبت ملی،مصرمیں سکونت کرلی تھی،ان سے ابوعبدالرحمٰن جیلی نے سرق کا قصّہ اوراس کے سودے کا ذکرکیاہے،جسے اس نے ادھارپر
خریداتھا،اورپھربھگالے گیاتھا،اور یوں خود کوبتاؤ کیا ان کی یہ حدیث قوی نہیں،اورایک روایت میں ابوعبدالرحمٰن مذکورہے،اس کا ذکر آگےآئے گا،تینوں نے ان کا
ذکرکیاہے۔