06 Aug ابواخزم بن عتیک رضی اللہ عنہ 2015-08-06 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 1000 سال مہینہ تاریخ ابواخزم بن عتیک رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابواخزم بن عتیک بن نعمان بن عمرو بن عتیک بن عمروبن مبذول بن مالک بج نجار،ان کے بھائی کا نام سہل تھا،وہ بیعت عقبہ میں موجودتھے،اور تمام غزوات میں شریک ہوئے،اور معرکۂ حسر(جس میں ابوعبید ثقفی مارے گئے)میں بھی شریک تھے،ابوعمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء