/ Saturday, 04 May,2024

ابوالسبع زرقی انصاری رضی اللہ عنہ

ابوالسبع زرقی انصاری،انہیں صحبت نصیب ہوئی،اورغزوۂ احد میں شہید ہوئے،ان کانام ذکوان بن عبدقیس تھا،ابوجعفر نے باسنادہ یونس سے انہوں نے ابن اسحاق سے بہ سلسلۂ شہدائے غزوۂ احد ازبنوزریق بن عامر،ذکوان بن عبد قیس کا نام لیا ہے،اورہم ذکوان کے ترجمے میں اس کا ذکر کر آئے ہیں،ابوعمر ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں