06 Aug ابواثیلہ بن راشد رضی اللہ عنہ 2015-08-06 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 845 سال مہینہ تاریخ ابواثیلہ بن راشد رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابواثیلہ بن راشد السلمی،انہیں صحبت حاصل ہوئی،حجازی ہیں،ان اک ذکر پہلے ہوچکا ہے،اورا ن کی بیٹی اثیلہ کا ذکر عامربن مرقش کے ترجمے میں گزرچکاہے،ابوعمر نے ان کا ذکرکیا ہے۔ تجویزوآراء