ابواسیرہ بن حارث بن علقمہ،واقدی نے ان کا ذکر شہدائے احد میں کیا ہے،واقدی نے ان کا نام ابوہبیرہ لکھاہے،جب کہ باقی انہیں ابواسیرہ کہتے ہیں،اور ابوہبیرہ
ان کے بھا ئی ہیں،واللہ اعلم،ابوعمر نے ان کا ذکر کیا ہے،ابوہبیرہ کے ترجمے میں ہم ذرا تفصیل سے بیان کریں گے۔