26 Oct ابو بکر المزی 2015-10-26 علمائے احناف علمائے اسلام 642 سال مہینہ تاریخ ابو بکر المزی (تذکرہ / سوانح) شمس الدین ابو بکر بن یونس المزی: فقیہ اور محدث تھے،۵۹۳ھ میں پیدا ہوئے،ابی مندویہ اور عطار سے بخاری اور ابن حرساتی اور عاش سے مسلم روایت کی،شعبان ۶۸۰ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء