ابو بکر بن علی بن محمد حداوی مصری[1]: عالم عامل،فاضل اکمل،مفسر، فقیہ،عابد،زاہد،صاحبِ کرامات تھے،ہر روز پندرہ سبق پڑھا کرتے تھے،تصنیفات کثرت سے کیں جن میں سے تفسیر کشف التنزیل دو مجلد ضخیم،جو ہرۃ النیرہ شرح مختصر القدوری چار مجلد،سراج الوہاج شرح مختصر القدوری آٹھ مجلد وغیرہ مشہور و معروف ہیں۔وفات آپ کی ۸۰۰ھ میں ہوئی۔’’سعادتِ دارین تاریخ وفات ہے۔
1۔ رضی الدین ابو بکر بن علی بن محمد العبادی۔ الحداد،ولادت ۷۲۰ھ ’’دستور الانام‘‘ زبیدی لمبی ’’معجم المؤلفین‘‘ (مرتب)
حدائق الحنفیہ