06 Aug ابوحبیب رضی اللہ عنہ 2015-08-06 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 741 سال مہینہ تاریخ ابوحبیب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوحبیب بن زید بن حباب بن انس بن زید بن عبید،ابی بن کعب کا نسب ان سے عبید میں مل جاتا ہے،بدری ہیں،ابوعمر نے ابن الکلبی سے ان کا ذکر کیا ہے،اور انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے،لیکن ابوعمر انہیں نہیں جانتے۔ تجویزوآراء