19 Oct ابو حفص سفکردی 2015-10-19 علمائے احناف علمائے اسلام 703 سال مہینہ تاریخ ابو حفص سفکردی (تذکرہ / سوانح) ابو حفص سفکردی: اپنے زمانہ کے شیخ کبیر فاضل بے نظیر زاہد متورع معتمد تھے۔آپ سے شیخ زندویستی وغیرہ علماء و فضلاء نے تفقہ واستفاد کیا۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء