06 Aug ابوحکیم بن مقرن بن عائدالمزنی رضی اللہ عنہ 2015-08-06 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 639 سال مہینہ تاریخ ابوحکیم بن مقرن بن عائدالمزنی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوحکیم بن مقرن بن عائد المزنی رضی اللہ عنہ،سویداور نعمان کے بھائی تھے،ان سے کوئی روایت مذکورنہیں،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء