ابوحکیم،ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،کوئی کہتاہے،کہ اس سے یزید بن ابوحکیم ازپدرِ خود مراد ہیں،کوئی کہتاہے،یزید بن حکیم از پدرِ خود یا حکیم بن یزید
اور یا ابوحکیم بن یزید از پدرِخود ازجدِ خود،اس بارے میں کہ انہوں نے عطابن سائب سے روایت کی،اختلاف ہے،ان سے مروی ہے، ان سے مروی ہے کہ جب تم سے کوئی
مشورہ طلب کرے تو اسے صحیح مشورہ دو ابنِ مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکرکیا ہے۔