ابوالحمراء ،مولیٰ آلِ عفراء،ایک روایت میں مولیٰ بن رفاعہ آیا ہے،عبیداللہ بن احمد نے باسنادہ یونس سے،انہوں نے ابن اسحاق سے بہ سلسلۂ شرکائے غزوۂ بدر
انصارسے اور ابوالحمراء مولیٰ حارث بن عفراکاذکر کیا ہے،اور لکھاہے کہ وہ غزوۂ احد میں شریک تھے،ابوعمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔