ابوحزامہ از بنوسعدبن بکر رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح)
ابوحزامہ از بنوسعد بن بکر،ان کے نام اور اسناد کے بارے میں اختلاف ہے،ابونعیم نے انہیں کنیتوں کے تحت اور حرفِ خاءکے تحت بیان کیا ہے،اور ابن مندہ نے بھی
ایسا ہی لکھاہےاور یہی اصح ہے،ابو موسیٰ نے انہیں کنیت کے تحت بیان کیا ہے۔